آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ: ادویات پر سیلز ٹیکس لگانے کا امکان
ضروری ادویات کے علاوہ دیگر کی قیمتیں کمپنیاں خود بڑھانے کا حق رکھتی ہیں۔
آئی ایم ایف کے مطالبے پر ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔
نجی نشریاتی ادارے کے مطابق وفاق نے ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگائے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
وفاقی حکام کے مطابق ادویات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سابق نگران حکومت نے کیا تھا۔
IMF program
Medicine price
IMF Tax
Medicine Shortage
Free Medicines
مقبول ترین
Comments are closed on this story.