Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

غزہ:چڑیا گھر کے جانوروں کو نئی پناہ گاہ مل گئی

شیر اور دوسرے جانور رفح سے خان یونس منتقل
شائع 21 مئ 2024 03:15pm
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

غزہ کے چڑیا گھر کے جانوروں کو نئی پناہ گاہ مل گئی، شیر اور دوسرے جانوروں کو رفح سے خان یونس چڑیا گھر منتقل کردیا گیا۔

چڑیا گھر کے مالک نے بتایا کچھ جانور ابھی بھی رفح میں موجود ہیں، حالات کشیدہ ہونے کے باعث منتقل نہیں کرسکے تھے، ریڈ کراس اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جانوروں کو خان یونس لانے کی کوشش میں ہماری مدد کریں۔

animals and birds

Israel Gaza War