Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج، کوہاٹ ہنگو روڈ بند

پیسکو حکام نے ظلم کی انتہا کردی ہے، خواتین
شائع 21 مئ 2024 02:58pm
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوہاٹ میں لوڈشیڈنگ کےخلاف خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ ہنگو روڈ بند کردیا۔

خواتین مظاہرین کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں بمشکل 4 گھنٹے بجلی ہوتی ہے، پیسکو حکام نے ظلم کی انتہا کردی ہے۔