ایف بی آر کی تصدیق: نان فائلرز کی 3500 سمیں بلاک
بعض نے ریٹرن فائل کردیے جس کے بعد ان کی سمیں بحال کردی گئیں، ترجمان ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ 2 ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے 3500 سمیں بلاک کی گئی ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر نے کہا کہ جن کی سمیں بند ہوئی تھیں ان میں سے بعض نے ریٹرن فائل کردیے جس کے بعد ان کی سمیں بحال کردی گئیں۔
ترجمان ایف بی آر نے نام لیے بغیر بتایا کہ ایک ٹیلی کام کمپنی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے امتناع لے لیا ہے۔
FBR
sim block
tax non filer
Non Filler
مقبول ترین
Comments are closed on this story.