Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ
شائع 21 مئ 2024 10:29am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

منگل کو کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 75 ہزار 200 پر آگیا۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)