Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 75 ہزار 84 پوائنٹس پربند ہوا
اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:32pm
فوٹو — راءترز/ فائل
فوٹو — راءترز/ فائل

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

پیر کو کاروبار آغاز پر 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

کاروبارکے دوران 100انڈیکس 74 ہزار 700 پوائنٹس پر بھی گیا۔ لیکن دن کے اختتام پ100 انڈیکس 258 پوائنٹس کمی دیکھی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 75 ہزار 84 پوائنٹس پربند ہوا

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)