Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں نیچے آگئیں

ایک ماہ کے دوران اے اور بی برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں بڑی کمی
شائع 19 مئ 2024 07:24pm

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ہوگیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایک ماہ کے دوران اے برانڈ اور بی برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

نہارمنہ ایک چمچ دیسی گھی کھانے کے 6 اہم فوائد

کوکنگ آئل کو بار بار استعمال کے باوجود پہلے جیسا شفاف بنائیں

دیسی گھی اب پریشر ککر میں بنائیں

رپورٹ کے مطابق اے برانڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے سستا ہوکر 525 روپے اور اے برانڈ کا گھی 25 روپے کمی کے ساتھ 525 روپے پر آگیا۔

اسی طرح بی برانڈ کا گھی اور تیل فی لیٹر70 روپے سستا ہونے کے بعد 380 روپے کا ہوگیا ہے۔

Ghee

Cooking Oil

New Prices