Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

غیرملکی سفیرکو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر پولیس اہلکار کو تین سال کی سزا

ملزم ظہور احمد کو آفیشل سیکرٹ کی خلاف وزری پر سزا سنائی گئی
شائع 18 مئ 2024 07:12pm

اسلام آباد: غیرملکی سفیرکوخفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا الزام ثابت ہونے پر پولیس اہلکار کو تین سال کی سزا سنادی گئی۔

خصوصی عدالت نے ملزم ظہور احمد کو آفیشل سیکرٹ کی خلاف وزری پر سزا سنائی۔ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد ملزم ظہوراحمد کو کمرہ عدالت سےگرفتارکرلیا گیا۔

اسلام آباد

Arrested

pakistanis