Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 18 مئ 2024 12:53pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی۔

فنانس ڈویژن نےاکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، کونسل میں جہانگیرترین، ثاقب شیرازی، شہزاد سلیم شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اکنامک ایڈوائزری کونسل میں مصدق ذوالقرنین، اعجاز نبی، آصف پیر، زیاد بشیر اور سلمان احمد شامل ہیں۔

pakistan economy

PM Shehbaz Sharif

IMF program