Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ میں پیٹرول سستا لیکن عوام کی پہنچ سے دور کیوں ؟

کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر کمی
شائع 18 مئ 2024 12:43am
Despite petrol being cheap in Quetta, people could not get any relief | Aaj News

کوئٹہ میں پیٹرول سستا ہونے کے باوجود عوام کو کوئی ریلف نہیں مل سکا ایرانی پیٹرول عام آدمی کی دسترس میں آچکا ہے۔

کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر کم ہونے کے باوجود شہریوں میں کسی بھی بنیادی ضرورت کی چیز حاصل کرنے کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے۔

کوئٹہ شہر کی ہر سڑک پر ایرانی پیٹرول بلا روک ٹوک فروخت کیا جارہا ہے ا سلئے پاکستانی پیٹرول پمپوں پر ویرانی کا عالم ہے لیکن مہنگائی کا جن بدستور بے قابو ہے۔

عوام بالخصوص چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکل چلانے والے اس اقدام کو خیر مقدم کررہے ہیں پاکستانی پیٹرول کی قیمت میں بھی واضع کمی آئی ہے لیکن اشیائے خوردونوش سمیت کسی بھی چیز میں کوئی ریلیف نہیں مل سکا ہے۔

petrol price

Iran

petroleum prices