عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا
عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 45 ہزار کا ہوگیا۔
10گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی آئی جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا۔
bullion rates
dollar vs rupee
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.