Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے بلند

پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 75ہزار 194پوائنٹس پر بند
شائع 17 مئ 2024 12:55pm
فوٹو — راءترز/ فائل
فوٹو — راءترز/ فائل

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے بلند ہے۔

جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلے سیشن میں 100انڈیکس میں 264 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 75ہزار 194پوائنٹس پر بند ہوا۔

bullion rates

US Dollars

Pakistan Stock Exchange (PSX)