Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی
شائع 17 مئ 2024 11:45am

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے کمرہ عدالت میں موبائل فون لے جانے پرپابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی عملے نے لا کلرک کوموبائل لے جانے سے روک دیا اور وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی۔

واضح رہے کہ صحافیوں کے موبائل کمرہ عدالت میں لے جانے پرپہلے ہی پابندی ہے۔

imran khan

Supreme Court of Pakistan

IMRAN KHAN Adiyala Jail

Imran Khan New Picture