Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : ثانوی بورڈ کی نااہلی، نویں روز بھی پرچہ آؤٹ

دہم جماعت کا کیمیا کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل
شائع 17 مئ 2024 09:58am
فوٹو۔۔فائل
فوٹو۔۔فائل

کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں آج بھی پرچہ آؤٹ ہوگیا۔

دہم جماعت کا کیمیا کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ثانوی بورڈ کی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث گزشتہ 9 روز سے پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

تعلیم

matric exams

Board of Secondary Education Karachi