معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ حمید کا ساہیوال جیل کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
جج فرخ حمید نے ساہیوال جیل کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
سپرنٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ کی جانب سے سیشن جج فرخ حمید کا استقبال کیا گیا۔
rawalpindi
district and session court
مقبول ترین
Comments are closed on this story.