Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

یو اے ای کا ماحولیاتی ہیروز کو 10سالہ بلیو ویزا دینے کا اعلان

امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی
شائع 16 مئ 2024 11:54am

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ماحولیاتی ہیروز کو 10 سالہ بلیو رہائشی ویزا دینے کا اعلان کردیا۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی، بلیو ویزا ان افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

UAE

blue passport

environmentalist