Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا

حکام نے الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کی فوج میں شمولیت کی منصوبہ بندی پر غور شروع کردیا
شائع 16 مئ 2024 11:50am

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا کہ صیہونی افواج کو کئی دہائیوں بعد بدترین ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، حکومت الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حردیم فرقے کے لوگ اسرائیلی فوج میں شامل ہونے سے انکاری ہیں، اس کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم نے متنازعہ بل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Israel Gaza War

Israeli Operation in Rafah