Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

100انڈیکس 74 ہزار 930 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 04:54pm

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا۔ 100انڈیکس 74 ہزار 930 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔

جمعرات کی صبح کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد بینچ مارک انڈیکس کی 75 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

100انڈیکس 74 ہزار 930 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ بدھ کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوا تھا اور دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد پار کر گیا تھا، اور آج جمعرات کو کاروبار کے دوران بھی انڈیکس کی 75 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

bullion rates

Pakistan Stock Exchange (PSX)

US DOLLAR RATE