بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
حکومت نے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں پانچ روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔
آئندہ مالی سال کے لئے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست سی پی پی اے نے دائر کی۔ نیپرا کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر 23 مئی کو سماعت کی جائے گی۔
سی پی پی اے نے پاور پرچیز پرائس کے سات منظر نامے پیش کئے۔ منظوری کے بعد پاور پرچیز پرائس کا بوجھ 3.58 ٹریلین روپےتک پہنچ جائےگا۔
electricity prices
IMF PAKISTAN
electricity bill
Energy Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.