لال چٹنی، کولیسٹرول کم کرنے کے کیے کسی دوائی سے زیادہ موثر
لال چٹنی کولیسٹرول کم کرنے کے کیے کسی دوائی سے زیادہ موثر ہے۔
ہائی کولیسٹرول کے مریضوں کو اپنی دوائی کے ساتھ کچھ ہوم ری میڈیز بھی ساتھ رکھنے چاہیے، تاکہ کولیسٹرول کے مسائل پر قابو پایا جا سکے۔
آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی ہوم ری میڈی کے بارے میں بتائیں گے، جو کولیسٹرول کے مسئلہ کو حل کر سکتی ہے۔
یہ ری میڈی ہے، ”اسپیشل لال چٹنی“، جو کہ رگوں میں جمع شدہ خراب کولیسٹرول کو فلٹر کر سکتی ہے۔
اس چٹنی میں لال مرچیں، لہسن اور کالی مرچ کا استعمال ہوتا ہے۔ اور یہ سب کی سب کولیسٹرول میں بہت مفید ہیں۔
اسے بنانے کے لیے،2 تازہ لال مرچیں، لہسن کے جوئے، تھورا سا نمک، آدھا ٹماٹر، 5سے6 کالی مرچیں لیں اور انہیں اچھی طرح پس لیں۔
اگر آپ چاہیں،تو اس میں دھنیا اور پودینہ کو ذائقے میں اضافے کے لیے شامل کر سکتی ہیں۔
اس کے لیے سمندری نمک کا استعمال اچھا رہتا ہے۔
یہ چٹنی صبح یا لنچ میں کھانا زیادہ مفید رہتا ہے۔ اور یہ کولیسٹرول کے مسئلے کو بھی حل کر سکتی ہے۔
لیکن بہتر ہے کہ اسے استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
Comments are closed on this story.