Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
شائع 15 مئ 2024 12:53pm

سندھ میں موسم مزید گرم ہونے کی پیشگوئی کردی گئی جبکہ وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، ٹھٹہ اور بدین میں دیگر مقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بتانا ہےکہ آئندہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم گرم رہے گا اور درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔

karachi

karachi weather

Weather Updates