Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا28 ڈالرکی بڑھ کر 2365 ڈالرفی اونس ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 01:44pm

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فی تولہ قیمت میں2900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2487 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میںاضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 44 ہزارروپے فی تولہ ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 2487 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد 10گرام سونا 2 لاکھ 9 ہزار19 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا28 ڈالرکی بڑھ کر 2365 ڈالرفی اونس ہوگیا۔

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024

PURE GOLD