Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالرکی قیمت کو بریک لگ گیا

کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کمی دیکھی گئی
شائع 14 مئ 2024 05:35pm

کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کم ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 5پیسے جبکہ انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں2 پیسے کی معمولی کمی ہوئی ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 5پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے50پیسے پرآگیا۔

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں2 پیسے کی معمولی کمی ہوئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278 روپے18پیسے پربند ہوا۔

us dollar

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars

US DOLLAR RATE