الیکشن کمیشن نے کس کس کو مخصوص نشستوں سے محروم کیا، فہرست دیکھیں
سندھ کے تین ایم پی ایز بھی معطل ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معطل ہونے والے قانون سازوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ تین صفحات پر مشتمل نوٹیفکیشن کے مطابق، 77 قانون ساز وں کو معطل کیا گیا ہے ۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے تین ایم پی ایز کو بھی معطل کیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے بھی ایسا ہی فیصلہ کیا تھا۔
مخصوص نشستوں سے محروم کئے جانے والوں کی فہرست درج زیل ہے:
کے پی سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستیں
پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص نشستیں
غیر مسلموں کے لیے نشستوں میں معطل کئے جانے والے اراکین
کے پی اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص نشستیں
کے پی اسمبلی میں غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستیں
پنجاب اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص نشستیں
پنجاب اسمبلی میں غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستیں
سندھ اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص نشستیں
سندھ اسمبلی میں غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستیں
Supreme Court
Election Commission of Pakistan (ECP)
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
Sunni Ittehad Council
women reserved seats
مقبول ترین
Comments are closed on this story.