Aaj News

منگل, اکتوبر 01, 2024  
26 Rabi ul Awal 1446  

3 ہزار فٹ کی بلندی سے دل دہلا دینے والی چھلانگ

ہوا میں ڈائیورز کی ٹاپ اسپیڈ 246 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچی
شائع 13 مئ 2024 12:50pm

آسٹریا کے اسکائی ڈائیورزنے لندن کے مشہور ٹاور برج سے خطرناک کرتب کا مظاہرہ پیش کرکے سب کو حیران کردیا۔

انہوں نے تین ہزار فٹ کی بلندی سے دل دہلادینے والی چھلانگ لگائی۔ آسٹریا کے اسکائی ڈائیورز کا لندن کے مشہور ٹاور برج سے خطرناک کرتب دکھایا۔

انہوں نے ہیلی کاپٹر سے ڈائیو لگا کر کامیابی سے ٹاور کے درمیان سے گزرے، ہوا میں ڈائیورز کی ٹاپ اسپیڈ دو سو چھیالیس کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچی۔