Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا

100انڈیکس 73 ہزار799 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 07:40pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 74000 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 713 پوائنٹس اضافہ 100انڈیکس 73 ہزار799 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند مارکیٹ میں384کمپنیز کے 7کروڑ شیئرز کا کاروبار

bullion rates

Pakistan Stock Exchange (PSX)

US DOLLAR RATE