Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مٹیاری : قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 جاں بحق، 15 زخمی

مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جارہی تھی، پولیس
شائع 13 مئ 2024 08:36am
فوٹو۔۔۔ آج نیوز
فوٹو۔۔۔ آج نیوز

مٹیاری میں قومی شاہراہ پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق 5 افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو مٹیاری اور حیدرآباد منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جا رہی تھی۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Hyderabad

Road Accident

rescue operation