Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

گھوٹکی میں پولیس اہلکار کی ٹارگیٹ کلنگ

مقتول کو سانود، سندرانی قبائل میں تصادم کے نتیجے قتل کیا گیا، پولیس
شائع 11 مئ 2024 07:47pm

گھوٹکی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو قادر پور لنگ روڈ پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتول عبدالحفیظ ساوند پولیس اہلکار تھا۔

علاوہ ازیں پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول کو سانود، سندرانی قبائل میں تصادم کے نتیجے قتل کیا گیا۔

police

Target Killing

Sindh Police