Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

روٹی کی قیمت کم ہونے پر مریم نواز کا دلچسپ تبصرہ، ’اللہ آپ کوصبر دے‘

اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو یہ سب نہ کرنا پڑتا، وزیراعلیٰ پنجاب
شائع 11 مئ 2024 04:58pm

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو تکلیف ہورہی ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نے کہا کہ مخالفین کی طرف سے جعلی نوٹی فیکشن بنائے جارہے ہیں، اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو یہ سب نہ کرنا پڑتا، اللہ آپ کوصبر دے۔

CM Punjab Maryam Nawaz

Roti Price

Sasti Roti