Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی ریہرسل کو شدید تنقید کا سامنا

ایوارڈز 2024 جلد ہی نشر ہونے کے لئے تیار ہے
شائع 11 مئ 2024 03:18pm

ہم اسٹائل ایواڈز 2024 جلد ہی ہم ٹی وی پر نشر ہونے کے لئے تیار ہے۔

اسٹائل ایوارڈز نےپہلے ہی 2024 کے لیے نامزد افراد کا اعلان کر دیا ہے۔ ایوارڈز مختلف صنعتوں میں فیشن اور اسٹائل میں بہترین کارکردگی کو تسلیم کرنے کا اعتراف ہے۔

2024 کے لیے نامزدگیوں میں متعدد زمروں میں باصلاحیت افراد شامل ہیں۔

عوام اپنے پسندیدہ ستاروں کو ووٹ دے سکتے ہیں جبکہ اصل تقریب کی ریہرسل زورو شور سے جاری ہے۔

ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 میں ڈانس پرفارمنس کے ساتھ ساتھ میوزک بھی پیش کیا جائے گا، جس میں آئمہ بیگ، بلال سعید اور فارس شفیع شامل ہیں۔

یہاں کچھ پسندیدہ ستارے ہیں ایچ ایم اسٹائل ایوارڈز 2024 میں پرفارم کی ریہرسل کر رہے ہیں۔  کریڈیٹ: ہم ٹی وی  کریڈیٹ: ہم ٹی وی

entertainment

lifestyle

show bizz