Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آمنہ الیاس کے نازیبا فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی

آمنہ الیاس جینز کی پتلون پہنی نظر آرہی ہیں لیکن شرٹ؟؟؟
شائع 11 مئ 2024 12:27pm

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کے نئے فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے، سفید پھولوں کے ساتھ کئے گئے اس نئے فوٹو شوٹ پر آمنہ الیاس کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

آمنہ الیاس اپنی اداکاری اور ماڈلنگ کے علاوہ اپنی بولڈ شخصیت کی وجہ سے بھی پہچانی جاتی ہیں، صرف تصاویر ہی نہیں بلکہ اکثر ان کے بیانات بھی تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔

کیا رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے

حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر جاری کیں جن میں انہیں سفید پھولوں کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر میں آمنہ الیاس جینز کی پتلون پہنی نظر آرہی ہیں لیکن شرٹ نہ ہونے اور کندھوں پر صرف روشنی کی دو لکیریں دیکھ سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کا سہیلی کے شوہر پر دل آگیا، 22 سال پرانی شادی تڑوادی

ممکنہ طور پر اداکارہ نے فوٹو شوٹ کیلے کوئی سلیو لیس ٹاپ پہن رکھا ہوگا، لیکن دیکھنے میں لگتا ہے کہ انہوں نے پھولوں سے اپنا جسم ڈھانپا ہوا ہے۔

ان کا یہ فوٹو شوٹ شدید تنقید کی زد میں آچکا ہے اور اس تنقید سے اپنی پوسٹ کو بچانے کیلئے اداکارہ نے پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے۔

amna ilyas

Bold Photoshoot