Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خاتون دو مردوں کے ساتھ ہوٹل میں پکڑی گئی، شوہر نے خاندان سمیت دھاوا بول دیا

شوہر کو اپنی بیوی پر شک تھا، جس پر اس نے بیوی کا پیچھا کیا
شائع 11 مئ 2024 09:24am

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے کاس گنج کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹر نے اپنی بیوی کو دو دیگر مردوں کے ساتھ مبینہ طور پر قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شوہر کو اپنی بیوی پر شک تھا، جس پر اس نے بیوی کا پیچھا کیا اور ہوٹل کے کمرے پر اچانک چھاپہ مارا۔

ہم جنس پرست خاتون نیوز اینکر کو خبر پڑھتے ہوئے سینہ ڈھانپنے کی تجویز پر مرچیں لگ گئیں

شوہر کے اس اچانک دھاوے پر اس کی بیوی اور اس کے دونوں ساتھی بوکھلا گئے، اس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہوئی جو کیمرے میں قید ہوگئی۔

مذکورہ شوہر کے ساتھ اس کے خاندان کے افراد بھی تھے جنہوں نے بیوی اور اس کے ساتھ موجود افارد پر تشدد کیا

پولیس کے مطابق یہ جوڑا گزشتہ ایک سال سے گھریلو جھگڑے کے باعث الگ رہ رہا تھا۔

ایک اور بھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک

پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے، جو ایک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر بھی ہے، جبکہ اس کے ساتھ پائے گئے افراد میں سے ایک کا تعلق غازی آباد اور دوسرے کا بلند شہر سے ہے۔

آلو کی ٹکی، پکوڑا یا اسکول کی گھنٹی؟ ماہرہ کے ٹیکے نے لوگوں کی ہنسی نکلوادی

شوہر نے اپنی بیوی اور دونوں مردوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرادیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون نے ابھی تک اپنے شوہر کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کرائی ہے۔

india

Viral Video

Extra Marital Affair