Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے پر آگئی
شائع 10 مئ 2024 10:36am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعہ کو صبح کے وقت انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی آئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے پر آگئی۔

bullion rates

Pakistan Stock Exchange (PSX)

US DOLLAR RATE