درجہ حرارت بڑھنے سے بچوں کی طبیعت خراب ہونے لگی
لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے. سورج کی تپش میں بچوں کے لیے سکول جانا بھی مشکل ہے. بیشتر بچوں کی...
لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے. سورج کی تپش میں بچوں کے لیے سکول جانا بھی مشکل ہے. بیشتر بچوں کی طبیعت درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے خراب ہو رہی ہے .والدین کہتے ہیں سکولوں کو انتظامات بہتر کرنے چاہیے۔
گرمی تو بڑھتی ہی جارہی ہے. لاہور کا درجہ حرارت چالیس سے بڑھنے لگا تو سکولوں میں نرسری کلاس کے بچوں کے لیے گرمی برداشت کرنا مشکل ہوگئی جس پر والدین انتظامیہ سے شکوہ کرنے لگے
بچوں کی طبعیت خراب ہونے پر والدین تو چھوٹے بچوں کی سکول ٹائمنگ کم کرنے اور جلد گرمیوں کی چھٹیوں کا مطالبہ کرتے ہیں
لاہور میں سرکاری اور بیشتر نجی سکولوں میں بچوں کی سکول ٹائمنگ ساڑھے سات سے ایک بجے ہے
مقبول ترین
Comments are closed on this story.