Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے ؟

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی
شائع 09 مئ 2024 06:41pm

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار200 روپے پر مستحکم رہی۔

ڈالر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، سستا ہونے کےبعد کتنا مہنگا ہوا؟

10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی ردوبدل کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری طرف فی تولہ چاندی کی قیمت 2 ہزار 770 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 2378 رہی۔

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024