Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، سستا ہونے کےبعد کتنا مہنگا ہوا ؟

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.20 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:42pm

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔

لیکن کاروبار کے اختتام ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ دیکھا گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.20 روپے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے کاتھا۔

us dollar

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars

US DOLLAR RATE