Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند

دوران کاروبار 100انڈیکس 217 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار819 کی سطح پر بھی پہنچا
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:43pm

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا۔

دوران کاروبار 100انڈیکس 217پوائنٹس اضافے سے72ہزار819کی سطح پرپہنچ گیا۔

ڈالر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، سستا ہونے کےبعد کتنا مہنگا ہوا؟

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس56 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند ہوا ۔

سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا تھا رہا،اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72 ہزار 601 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

pakistan stocks

Pakistan Stock Exchange (PSX)