کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی گرانے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی
کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے، ذرائع
کراچی کے بجلی صارفین پر بھی بجلی گرانے کی تیاریاں کرلی، کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی جس کی سماعت آج ہوگی۔
ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے سات ماہ کی فیول پرائز ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ اور دو ماہ کیلئے کمی مانگی ہے۔
علاوہ ازیں 7 ماہ کا مجموعی اضافہ اٹھارہ روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ بنتا ہے، جبکہ دوماہ کیلئے کمی کی مد میں انتیس پیسے کی درخواست ہے، اوسطا اضافہ ڈیڑھ سے دو روپے ماہانہ متوقع ہے۔
karachi
K Electric
electricity prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.