Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارتی اداکار کارتک آریان نے مداحو ں کو بڑا سرپرائز دے دیا

فینز نے اپنے پسندیدہ اداکار کی خوب تعریفیں بھی کیں
شائع 07 مئ 2024 11:32pm

بھارتی اداکار کارتک آریان نے ممبئی کی ٹریفک سے بچنے کا توڑ نکال کر میٹرو میں سوار ہوئے تو مداحوں نے انکو گھیرلیا، خوب سیلفیاں بھی بنوائیں۔

بھارتی اداکار کارتک آریان نے ممبئی ٹریفک کا منفرد حل نکالا اور میٹرو میں اپنے فینز کو سرپرائز دے دیا۔

گانے کے دوران اریجیت کی حرکت نے مداحوں کو غصہ دلا دیا

سیاہ شرٹ جینز کے ساتھ اور ماسک پہنے کارتک کو فینز نے پہنچنا تو مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا، باری باری سیلفی لینے پہنچ گئے۔

اپنے چاہنے والوں کو اپنے درمیان دیکھ کرخود کارتک بھی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور خوب تصویریں بنوائیں۔

ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے ہزاروں افراد کے سامنے معافی مانگ لی

بھارتی اداکار کے اس انداز نے سب کے دل جیت لئے وائرل ویڈیو پر کارتک مداحوں کی جانب سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں۔

Bollywood actor

BOLLYWOOD NEWS

BOLLYWOOD STAR

bolly wood