Aaj News

جمعرات, نومبر 21, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

ڈالرکی قیمت میں ایک بار پھر معمولی کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے جبکہ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:04pm

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں ڈالر278 روپے 12 پیسے پربند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 9 پیسے پرآگیا ہے ۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 9 پیسے پرآگیا۔ گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

ادھر انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 12 پیسے پربند ہوا، گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے24پیسے پر بن

us dollar

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars

US DOLLAR RATE