Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

وزیرخزانہ محمداورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے
شائع 06 مئ 2024 07:17pm

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل وزیرخزانہ محمداورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت ہو گا ۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا۔

اجلاس میں وزارت خزانہ کی بجٹ اخراجات سے متعلق سمری منظورکرنے اور مختلف ڈویژن کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کا بھی امکان ہے جبکہ وزارت صنعت وپیداوار کی شوگر ایکسپورٹ سے متعلق سمری زیرغور آئے گی ۔

federal cabinet

Finance minister

Ministry of Finance

MINISTRY OF FINANCE ISSUES FUNDS