Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ: پاکستان عازمین حج کیلئےسعودی عرب کی بڑی سہولت

پراجیکٹ کے لیے 44 رکنی سعودی وفد شہر قائد پہنچ گیا
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:41pm
فوٹو۔۔۔ آج نیوز
فوٹو۔۔۔ آج نیوز

روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ کے لئے 44 رکنی سعودی وفد شہر قائد پہنچ گیا۔

وفد عازمین حج کو کراچی ہوائی اڈے پر سعودی امیگریشن سہولیات فراہم کرے گا۔ وفد کو سعودیہ کے قائم مقام کونسل جنرل، ڈپٹی ایئرپورٹ منیجر نےخوش آمدید کہا۔

اس موقع پر اے ایس ایف، کسٹمز، اے این ایف، بی ایچ ایس اور ایف آئی اے کے نمائندے بھی موجود تھے۔

۔

Saudi Arabia

Hajj

road to makkah