Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: میٹرک بورڈ آفس کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

ہلاک ڈاکوسےاسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوا ہے، پولیس
شائع 06 مئ 2024 11:14am
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس اور ڈاکو کے درمیان مقابلہ میٹرک بورڈ آفس کے قریب ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوسےاسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوا ہے۔