Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا

خاتون سیاستدان نے الزامات مسترد کر دیے
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:11pm
تصویر بذریعہ: ایکس
تصویر بذریعہ: ایکس

تھائی لینڈ کی خاتون سیاستدان کو لے پالک بیٹے سے افئیر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، خاتون سیاستدان کا کیرئیر داؤ پر لگ گیا ہے۔

تھائی سوشل میڈیا پر ان دنوں خاتون سیاستدان پراپاپورن شوئیدکو اپنے لے پالک بیٹے 24 سالہ پھرا ماہا کے ساتھ نازیبا حالت میں موجود تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون سیاستدان کے شوہر 5 گھنٹے کے لیے گھر سے باہر گئے تھے۔

تاہم گھر آ کر شوہر کی جانب سے اہلیہ اور بیٹے کو برہنہ حالت میں دیکھا۔

واضح رہے خاتون سیاستدان اور شوہر نے پھرا ماہا نامی لے پالک بیٹے کو مذہبی عبادت گاہ سے گود لیا تھا۔

45 سالہ خاتون سیاستدان کا کیرئیر بھی اس خبر کے بعد داؤ پر لگ گیا ہے، جبکہ نجی زندگی میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دوسری جانب ردعمل دیتے ہوئے خاتون سیاستدان نے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ہم محض باتیں کر رہے تھے۔

جبکہ لے پالک بیٹے نے بھی اپنے اوپر لگے الزامات رد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ہوا ہی نہیں۔

تاہم تھائی سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس موضوع پر بحث کی جا رہی ہے۔

social media

thailand

Husband

Politician

female

adopted son