Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 1244 پوائنٹس اضافہ

کاروبارکےاختتام پر 100 انڈیکس 71 ہزار 902 پوائنٹس پر بند
شائع 03 مئ 2024 05:26pm
فوٹو۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔ فائل

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا۔

جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 1244 پوائنٹس اضافہ دیکھا گیا۔

اضافے کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 700 پر آیا۔ لیکن کاروبارکےاختتام پر 100 انڈیکس 71 ہزار 902 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 70 ہزار 657 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

bullion rates

Pakistan Stock Exchange (PSX)

US DOLLAR RATE