Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی سطح پر بھی سونا سستا ہوگیا
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 02:25pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق آج 10 گرام سونا 771 روپے اور تولہ 900 روپے سستا ہوا ہے۔

کِیا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت لاکھوں روپے گرا دی

قیمتوں میں کمی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے اور فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار روپے پر آگیا۔

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار

سونے کی عالمی قیمت8 ڈالر کمی سے 2308 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Gold Rates 2024