Aaj News

جمعہ, مارچ 14, 2025  
13 Ramadan 1446  

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2316 ڈالر پر آگیا
شائع 30 اپريل 2024 01:27pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا۔

2 ہزار روپے کی کمی سے فی تولہ 2 لاکھ 41 ہزار 900روپے پر آگیا۔

10گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2316 ڈالر پر آگیا۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)