Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
18 Jumada Al-Akhirah 1446  

بیٹی کی شادی کے پروپوزل کے لیے باپ نے لاکھوں روپے فیس رکھ دی

سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہے
شائع 30 اپريل 2024 12:50pm
تصویر بذریعہ: فائل فوٹو
تصویر بذریعہ: فائل فوٹو

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیر معلومات تو بہت ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک والد سے متعلق ایسی ہی خبر نے توجہ طلب کر رکھی ہے، جس میں وہ بیٹی کی شادی کے لیے اشتہارات لگا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر صارف مشیکا رانا کی جانب سے ایک پوسٹ شئیر کی گئی، جس میں اگرچہ یہ تو معلوم نہ ہو سکتا کہ والد اور بیٹی کون ہیں۔

تاہم خاتون نے لکھا کہ میرے دوست رئیس خاندانوں سے رشتوں کے پروپوزل کے لیے بھی فیس رکھ دی ہے۔

خاتون نے لکھا کہ 200 کروڑ سے زائد کمانے والی فیملیز میرج پروپوزل کے لیے پہلے 3 لاکھ روپے ادا کریں پھر آگے بات ہوگی۔

سوشل میڈیا پر صارف کے اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران و پریشاں رہ گئے ہیں۔

father

Marriage proposal

daugther