Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

آئی ایم ایف سے خبر آتے ہی روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:09pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری ہے۔

منگل کو صبح کے وقت انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی آئی۔

کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)