Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مانیٹری پالیسی کے اثرات ، روپے کی قدر میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.40 وپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
شائع 29 اپريل 2024 06:34pm

انٹربینک میں کی قیمت میں 1 پیسے اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.40 وپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279روپے 68 پیسے پربند ہوا۔

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024

PURE GOLD